آں جہانی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جو اس جہان کے علاوہ دوسرے جہان میں چلا گیا ہو، مرحوم، مرا ہوا شخص (بیشتر غیر مسلم کے ذکر میں مستعمل)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جو اس جہان کے علاوہ دوسرے جہان میں چلا گیا ہو، مرحوم، مرا ہوا شخص (بیشتر غیر مسلم کے ذکر میں مستعمل)۔